65.9 F
Pakistan
Monday, November 23, 2026
HomeSportsعمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک)حکومت نے پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سٹیڈیم کا پرانا نام ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم بحال کیا جائے گا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments