سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ وقت نہیں ہوتا میرے پاس بھائی۔ میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ ہر چیز کے لیے وقت نکال سکوں۔ میں کوششیں کرتا ہوں، بھٹکتا ہوں،ہارتا ہوں ،کچھ نہیں سیکھتا سوائے اس کے کہ میں کچھ نہیں کر سکتا ۔ میں مجبور ہوں، اپنی خوشیوں کی تکمیل میں اندھا The post وقت نہیں ہوتا میرے پاس بھائی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



