(محمد اویس )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد جب اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی گئی تو اس بات کی شدید ضرورت محسوس کی گئی کہ عوام کو ان کا بہترین مقامی متبادل بھی فراہم کیا جائے۔