واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی روسی اور چینی صدور سے بات چیت سے ساز گار فضا قائم ہوئی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ دنیا کے بیشتر جوہری ہتھیار ان تینیوں ممالک کے پاس ہیں، تینوں



