تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے، جس کے بعد اب تک تباہ کیے گئے امریکی ایم کیو نائن ڈرونز کی تعداد 58 ہوگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ جدید فضائی دفاعی نظام […]



