مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21نومبر2026) سستا آٹا یا غریب عوام کی عزتِ نفس کا امتحان؟ کہوٹہ میں آٹے کے حصول کے لیے لمبی قطاریں، شہریوں کا شدید احتجاج! کہوٹہ بس اڈہ کے قریب وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سستے آٹے کے حصول کے لیے صبح سویرے ہی خواتین، مردوں، …



