(24 نیوز)واٹس ایپ گروپس میں لوگوں کی تعداد کم محسوس ہوتی ہے تو اب اس میں مزید افراد کو شامل کیا جا سکے گا، ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABetaInfo کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی ایک گروپ چیٹ میں اب 1500 افراد کو شامل کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔