اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دورے پر آئے ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا، ترک وفد کی قیادت وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان کررہے تھے۔