رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے شاندار آغاز کرتے ہوئے یو اے ای کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں اماراتی ٹیم پاکستان شاہینز کی جانب سے دیے گئے 246 رنز کے تعاقب میں 184 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد شاہداد کے 45 رنز کی اننگز رائیگاں



