بنگلادیش کے کھلاڑی توحید ہردوئی جوہانبسرگ ٹیسٹ میں امپائر کے فیصلے پر تنقید کرکے بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ بنگلا دیش کے بلے باز توحید ہردوئی بدھ کے روز جوہانسبرگ میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی ‘لیول 1’ کی خلاف ورزی



