اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے مولانا کے گھرکا تقدس پامال کیا ان کا کڑا احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ جن لوگوں نے مولانا فضل



