نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین آئی پی ایل للت مودی نے بریک اپ کے برسوں بعد اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔
بریک اپ کے برسوں بعد للت مودی کا سشمیتا سین کیلئے محبت بھرا پیغام میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز
RELATED ARTICLES



