کہاجاتا ہے کہ ہندوستان میں سلطنت دہلی پر سواتین سو سال تک مسلم بادشاہوں نے حکومت کی،اس مدت میں33بادشاہ برسر اقتدار رہے، اس سرزمین پر جہاں اقتدار کا ہما بادشاہوں کے سر پر بیٹھا کرتا تھا،وہاں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے، جہاں مسلم آبادی اقلیت میں ہے وہاں تو وہ اپنی مذہبی اور سماجی رسومات بھی آزادانہ طور پر ادا نہیں کر سکتے،طویل عرصہ تک. .. ۔



