واشنگتن: امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف جاری جنگ رکوانے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے سے متعلق اہم قرارداد کثرت رائے سے مسترد ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد کے حق میں 48 جبکہ مخالفت میں 51 ووٹ ڈالے گئے، جس کے بعد



