اسلام آباد: شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالیٰ کینیڈا، امریکہ اور برطانیہ کا طویل اور مصروف روحانی و تربیتی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کے سالکین، متعلقین اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے اپنے محبوب شیخ کا والہانہ …



