نصیرآباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومتی رٹ کہیں دکھائی نہیں دے رہی، صوبے کی تمام اہم شاہراہیں غیر محفوظ ہوچکی ہیں جبکہ امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ صوبے میں گڈ گورننس کے بلند و بانگ دعوے حقیقت کے …



