(24 ںیوز)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) لاہور نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تاریخی میڈیکل کالجوں کی حیثیت بحال کرنے اور وہاں پرنسپلز کی تعیناتی کے فیصلے کو طبی تعلیم کے معیار کو بلند کرنے کی جانب ایک اہم اور خوش آئند قدم قرار دیا ہے۔



