لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی پنجاب گورنمنٹ ریکوری کمیٹی کے ارکان نے محسن سیال کی سربراہی میں آج دفتر ڈی جی پی آر میں ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب شیخ فرید احمد سے ملاقات کی۔