ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کارگو 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا، ایل پی جی کی درآمد میں اضافے سے قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی ۔ انگرو ووپاک ٹرمینل پر ایل پی جی کارگو لنگر انداز ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، The post ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



