کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی، مخالف گروہوں کی کارروائیوں میں اضافے کے باعث ملک میں سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
طالبان مخالف مزاحمت میں شدت، افغانستان میں مسلح حملوں اور جھڑپوں میں دوگنا اضافہ
RELATED ARTICLES



