جہلم: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں کرانے کی تجویز منظور کر لی ہے، جبکہ پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے 7 فروری 2027ء کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ الیکشن کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ ارسال کیا …



