47.8 F
Pakistan
Thursday, November 19, 2026
HomeBusinessرواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کو 5 ارب...

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

( 24 نیوز ) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئے، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں بیرونی قرضوں کی وصولی میں 2 ارب 88 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments