اسلام آباد(18 نومبر 2026): ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا میں دائر کی جانے والی درخواست کے نتیجے میں ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ



