اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہے اور بنگلہ دیشی وفد کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔