کرچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے اداکارہ حنا الطاف کے کراچی کو ’جیل‘ قرار دینے والے سابقہ بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے ان کے مؤقف سے اختلاف کیا ہے۔ ایمن خان اور منیب بٹ ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت …
’کراچی جیل نہیں ہے‘، حنا الطاف کے بیان پر ایمن خان اور منیب بٹ بول پڑے، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
RELATED ARTICLES



