پشاور: خیبر پختونخوا کے تمام میڈیکل ٹیچنگ اسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی کی راہ ہموار ہوگئی۔ پالیسی بورڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایف سی پی ایس پاس ڈاکٹرز بھی اسسٹنٹ پروفیسر کی آسامیوں کے لیے اہل ہوں گے۔ ایم ٹی آئی پالیسی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نوشیروان برکی نے باضابطہ وضاحت جاری کردی۔ The post بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



