جہلم کے معروف سینئر صحافی اور مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر سید ریاض حسین نظامی مرحوم کی یاد میں جہلم پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیتی ریفرینس میں مرحوم کی صحافتی خدمات، سادہ طرزِ زندگی، اصول پسندی اور قلم کی حرمت کے لیے ان کی جدوجہد کو شاندار الفاظ میں خراجِ …



