ملتان: کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کاشتکاروں کی تباہی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ خالد کھوکھر نے کہا کہ دل کرتا ہے کہ زراعت کا مرثیہ اور جنازہ پڑھوں، کیوں کہ زراعت حکومتی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ہے اور حکومت نے اسے وینٹی



