خضدار (قدرت روزنامہ)خضدار میں قومی شاہراہ پر گورو کراس کے مقام سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں دیکھ کر علاقے میں شدید خوف و ہراس اور سنسنی پھیل گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ انتظامی و قانون نافذ کرنے والے حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ لاشوں کو ضروری …



