قائد اعظم ٹرافی میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ قائد اعظم ٹرافی میں فاسٹ بولر حارث رؤف کراچی بلیوز کے خلاف ہیٹ ٹرک کی، انہوں نے رمیز عزیز، عمر فاروق اور سیف اللہ بنگش کو آؤٹ کیا۔ حارث نے اسلام آباد ریجن کی نمائندگی کرتے ہوئے اننگز



