(24 نیوز) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر جبران بن سلمان کے مطابق 67ویں نیشنل اور 7ویں خواتین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ رواں سال 2 سے 4 دسمبر 2026 کو لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں واقع برٹ بینکوئٹ ہال میں منعقد ہوگی۔