اسلام آباد(16 نومبر 2026): ڈریپ نے والدین کے لیے اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین ایک سال سے کم عمر بچوں کو یہ جعلی ویکسین ہرگز نہ لگائیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ایک سال سے کم عمر بچوں کو چھ جان لیوا امراض سے بچانے والی معروف ملٹی نیشنل



