اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمٰی خان نے بتایا ہے کہ ان کے وکیل عزیر بھنڈاری کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں، ان درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمات کو …



