لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور انتظامی ڈھانچے کی تبدیلی کے حوالے سے تمام سیاسی حلقوں میں اتفاقِ رائے پیدا کرنے کا سلسلہ گزشتہ چند ہفتوں سے جاری ہے، آنے والا نیا سال ایک نیا نظام لے کر سامنے آئے گا۔ اینکرپرسن شہزاد …



