لندن (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ طویل عرصے تک الیکٹرانک سگریٹ (ویپنگ) کا استعمال پھیپھڑوں کو کمزور کرنے کے ساتھ ایک خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بھی بڑھا سکتا ہے۔ برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 50 لاکھ سے زائد …



