(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا میں صحت کی سہولیات کی کمی اور طبی عملے کی قلت کی تشویش ناک صورتحال سامنے آگئی، صوبے کی 4 کروڑ سے زائد آبادی کیلئے صرف 8 ہزار 24 ڈاکٹرز دستیاب ہیں، جس کے باعث ہر 5 سے 6 ہزار افراد کے حصے میں ایک ڈاکٹر آتا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے میں سرکاری طبی سہولیات کی صورتحال بھی تسلی بخش نہیں، جہاں مختلف نوعیت کے 200 سے زائد سرکاری. .. ۔



