تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نیا بیانیہ بنا کر غیر قانونی جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، 1953 کی بغاوت سے قاسم سلیمانی کے قتل تک، امریکا ایران مخالف اقدامات میں ملوث رہا ہے۔ اسماعیل بقائی نے امریکی حکام کی جانب سے پیش کیے جانے



