اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کےصدرپرویز الہیٰ سے پی ٹی آئی کے سینئررہنما سردارلطیف کھوسہ نے ملاقات کی اور بانی پی ٹی آئی سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا بانی پی ٹی آئی سے …



