دینہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز و منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم علیزہ ریحان نے منگلا بائی پاس دینہ کا دورہ کیا اور وہاں صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر مکینیکل سویپر اور واٹر اسپرنکلر فعال پائے گئے، تاہم سڑک کے بائیں جانب صفائی کے
دینہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا منگلا بائی پاس دینہ میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، ناقص کارکردگی پر سپروائزر کو وارننگ
RELATED ARTICLES



