جہلم: پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران تھانہ سوہاوہ اور تھانہ صدر کے علاقوں سے لاپتہ ہونے والے دو کمسن بچوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ بچوں کی بحفاظت واپسی پر والدین نے پولیس کی کارروائی کو سراہتے ہوئے جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ کے علاقے سے ایک کمسن …



