لاہور(قدرت روزنامہ)تجزیہ کار سید عمران شفقت کے ایک سوشل میڈیا بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اہل خانہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے کشیدہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے پسِ پردہ کوششیں کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان …



