ملتان (کامرس رپورٹر) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0. 46 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 11. 21 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 9



