(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پولیس نے تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ درہم مالیت کے سونے اور قیمتی زیورات کے مبینہ فراڈ میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔