واشنگٹن: امریکی فضائی آپریشن میں اچانک بڑی افراتفری دیکھنے میں آئی جب تمام پروازیں اچانک گراؤنڈ کر دی گئیں، اور تقریباً ساڑھے چار گھنٹے بعد پروازوں کی بحالی شروع کی گئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے امریکا بھر میں تمام پروازیں روک دیں تھیں، ایف اے اے نے مواصلاتی نظام



