ملزمان نے آئل چوری کے لیے مین سپلائی لائن کے قریب مکان کرائے پر حاصل کر رکھا تھا، جہاں سے زیرِزمین سرنگ کھود کر 181 فٹ طویل پائپ لائن بچھائی گئی