(13 نومبر 2026): پاکستان میں کروڑ افراد شوگر (ذیابیطس) میں مبتلا ہیں جو ملک کیلیے ایک نیا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ کی میزبان ماریہ میمن کے مطابق ہر سال 14 نومبر کو عالمی یوم ذیابیطس منایا جاتا ہے، پاکستان کیلیے یہ دن خاص اہمیت رکھتا



