وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے اس حوالے سے مزید کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے منظور کردہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتیں مقرر کی گئی The post پٹرول کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان،ڈیزل کے نرخ برقرار appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



