کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے صوبے بھر میں پارٹی کی تمام ضلعی اور ذیلی تنظیمیں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں سینئر اور تجربہ کار رہنماں پر مشتمل آرگنائزر مقرر کیے جائیں گے، جو کارکنوں کی مشاورت …



