سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (پی ایل آر اے) کے مطابق جدہ کے بعد اب ریاض میں بھی پاکستانی قونصلیٹ سے ہی پنجاب میں اپنی زمین کی فرد، انتقال، گرداوری اور ای-رجسٹری کی سہولیات حاصل کریں۔ ریاض میں مقیم پاکستانی قونصلیٹ
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے نئی سہولت
RELATED ARTICLES



