(ویب ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو مزید مضبوط بناتے ہوئے اینڈرائڈ بیٹا صارفین کے لیے ‘ویو ونس’ (View Once) ٹیکسٹ میسجز کا انتہائی اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے۔
واٹس ایپ نے تصویروں ،ویڈیوز کے بعد ‘ویو ونس’ٹیکسٹ میسجز فیچر بھی متعارف کرادیا
RELATED ARTICLES



